بٹ خیلہ‘ نوجوان نے خودکشی کر لی

بٹ خیلہ‘ نوجوان نے خودکشی کر لی

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) ملاکنڈ ایجنسی میں تیرہ سالہ بچہ نے نامعلوم وجوہات پر خود کو گولی مارکر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز ملاکنڈ ایجنسی گاؤں سخاکوٹ الفے کلے سخاکوٹ میں تیرہ سالہ بچہ احتشام ولد اکبر علی نے نامعلوم وجوہات کے بناء پر خود کو گولی مارکر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ملاکنڈ لیویز فورس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -