وزیر اعلی سندھ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس15نومبرکو طلب کرلیا

وزیر اعلی سندھ نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس15نومبرکو طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر )وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس15نومبرکو طلب کرلیاہے۔اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں وزیرداخلہ سندھ سہیل انورخان سیال، کور کمانڈرکراچی لیفٹینینٹ جنرل شاہد مرزا،ڈی جی رینجرز میجرجنرل محمدسعید،آئی جی سندھ اللہ ڈنوخواجہ، سیکرٹری محکمہ داخلہ حکومت سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔