تیمرگرہ میں 2 روزہ کتب میلے کا آغاز کل ہو گا

تیمرگرہ میں 2 روزہ کتب میلے کا آغاز کل ہو گا

  

تیمرگرہ ( بیورورپور ٹ )تیمرگرہ میں دوروزہ کتب میلہ کا آغاز کل( 14نومبر) سے ہوگا ،شایقین کتب کے لئے ہزاروں کتب رکھے جاینگے ،اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران کے مطابق نیشنل بک فاونڈ یشن کے تعاون سے ریسٹ ہاوس تیمرگرہ میں 14نومبر سے منعقد ہو نے والے دوروزہ کتب میلہ کا انعقادکیا جارہا ہے جس میں مختلف موضوعات کے حوالے سے ہزاروں کتابیں رکھیں جاینگے ،اور50فیصد تک کی رعایت پر شایقین کتب خرید بھی سکے گیانہوں نے کہا کہ میلے کا مقصد مطالعے کی اہمیت اجاگر اور لوگوں کو کتاب کی جانب راغب کرنا ہے ،میلے کا افتتاح کمانڈ نٹ دیرلیویز /ڈی سی عطا ء الر حمٰن کرینگے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -