حاجی مشال محمد خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

حاجی مشال محمد خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی پشاور یونیوسٹی لاء کالج کے پروفیسر عنایت اللہ ( غواص خان) کے والدحاجی مشال محمد خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کردئے گئے۔ نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم الیاس خان ( حال امریکہ) انس خان ( حال قطر) کے والد حاجی خوشحال محمد خان کے بھائی اور محمد یونس خان سینئر جوائنٹ سیکرٹری منسٹری آف ڈیفنس اور عباس خان عسکری بنک کے چچا تھے۔