مصری دولہا اور جرمن دلہن نے اپنی شادی کے روز کھلے عام ایسے جانور کیساتھ تصاویر بنا ڈالیں کہ دیکھتے ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا، ایسی کیا خاص بات تھی؟ آپ بھی جانئے

مصری دولہا اور جرمن دلہن نے اپنی شادی کے روز کھلے عام ایسے جانور کیساتھ ...
مصری دولہا اور جرمن دلہن نے اپنی شادی کے روز کھلے عام ایسے جانور کیساتھ تصاویر بنا ڈالیں کہ دیکھتے ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا، ایسی کیا خاص بات تھی؟ آپ بھی جانئے

  

قاہر (ویب ڈیسک) عموما لوگ اپنی شادی کے لمحات کو یادگار بنانے کے لیے روایتی طریقے اختیار کرتے ہیں مگر مصر میں ایک نوجوان اور اس کی جرمن دلہن نے اپنی شادی کو غیر روایتی انداز میں یادگار بنا کر سب کو حیران کر دیا۔العربیہ نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے دلہا اور دلہن کے عروسی فوٹو شوٹ پر مبنی تصاویر شائع کی ہیں۔ یہ تصاویر انہوں نے شادی کے روز پبلک مقامات، شاہرائوں کے اطراف، گلیوں، بازاروں، ہوٹلوں اور عوامی حلقوں میں اتروایں۔اگرچہ تمام تصاویر دلچسپ ہیں مگر نو بیاہتا جوڑے کی ایک گدھے کے ساتھ لی گئی تصویر سب سے زیادہ پسند کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر مصری جوڑے کی شادی کی غیر روایتی انداز میں فوٹو شوٹ کو پسند کیا گیا ہے۔ سماجی کارکنوں نے ان تصاویر پر تبصروں کہا ہے کہ شادی کرنے والے نوجوان جوڑے نے حقیقی معنوں میں پسماندہ طبقات کو بھی اپنی خوشی میں شریک کیا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -