طیارہ حادثہ، 6سال بعد بھوجا ایئر لائن کے مالک کیخلاف مقدمہ

طیارہ حادثہ، 6سال بعد بھوجا ایئر لائن کے مالک کیخلاف مقدمہ
طیارہ حادثہ، 6سال بعد بھوجا ایئر لائن کے مالک کیخلاف مقدمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بھوجا ایئر لائن کے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے بیٹے کی درخواست پر لوہی بھیر پولیس نے 6 سال بعد عدالتی حکم پر ایئر لائن کے مالک سمیت دو ملزموں کے خلاف قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کو عابد ر حمان نے بتایا کہ میری والدہ رشیدہ رحمان بھوجا ایئر لائن کے جہاز میں سوار تھیں، جس کو حسین آباد میں حادثہ پیش آیا، جس میں ایئر لائن کے مالک اور دیگر عملے کی غفلت شامل تھی۔

مزید پڑھئے ۔ ۔ ۔۔ بہاولپور میں شادی، سہاگ رات کے اگلے دن دلہن اپنے کمرے میں گئی تو دولہا کیا کررہاتھا؟ دیکھ کر واقعی پیروں تلے زمین نکل گئی، کبھی سوچ بھی نہ سکتی تھی کہ ۔ ۔ ۔

مزید :

اسلام آباد -