بھارتی صدر کی بیٹی کو سکیورٹی کے پیش نظر ائرہوسٹس کی ذمہ داری سے ہٹا دیا گیا

بھارتی صدر کی بیٹی کو سکیورٹی کے پیش نظر ائرہوسٹس کی ذمہ داری سے ہٹا دیا گیا
بھارتی صدر کی بیٹی کو سکیورٹی کے پیش نظر ائرہوسٹس کی ذمہ داری سے ہٹا دیا گیا

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی صدر رام ناتھ کووند کی بیٹی سواتی کو سکیورٹی کے باعث ائرہوسٹس کی ذمہ داری سے ہٹا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سواتی انڈین ائر لائن میں بطور ائرہوسٹس کام کرتی ہیں۔ ائر لائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سواتی کے ساتھ سکیورٹی اہلکار ہوتے ہیں جبکہ ائر لائن ہر فلائٹ میں اتنی سیٹیں بلاک کرکے نہیں لے جاسکتی۔ اس لئے سواتی کو ائرلائن کے ہیڈ کوارٹرز میں تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -