اسرائیل نے شام پر فوجی حملے کی دھمکی دے دی

اسرائیل نے شام پر فوجی حملے کی دھمکی دے دی
اسرائیل نے شام پر فوجی حملے کی دھمکی دے دی

  

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیل نے خانہ جنگی سے متاثرہ شام میں فوجی حملے اور کارروائی کی دھمکی دے دی۔

سعودی عرب کی درخواست پر عرب لیگ کا غیر معمولی اجلاس طلب

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہناتھا کہ شام میں ایران اور اتحادیوں کی کسی بھی کارروائی پر شام میں حملہ کرسکتے ہیں۔ گزشتہ دنوں اسرائیل نے شام اسرائیل بارڈر پر ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔واضح رہے کہ روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور امریکی صدر ٹرمپ نے شام میں مل کر کام کرنے اور امن لانے کا فیصلہ کیا تھااور اس فیصلے کے اگلے روز ہی اسرائیل نے شام میں فوجی کارروائی کی دھمکیاں دے ڈالیں۔

مزید :

بین الاقوامی -