چین ، ریسٹورنٹ کا ایک حصہ پانی میں ڈوب گیا

چین ، ریسٹورنٹ کا ایک حصہ پانی میں ڈوب گیا
چین ، ریسٹورنٹ کا ایک حصہ پانی میں ڈوب گیا

  

بیجنگ(صباح نیوز)چین میں دریا پر تعمیر کئے جانے والے ریسٹورنٹ کا ایک حصہ پانی میں ڈوب گیا۔

اسرائیل نے شام پر فوجی حملے کی دھمکی دے دی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بوٹ ریسٹورنٹ کا ایک حصہ پانی میں گر کر ڈوب گیا تاہم خوش قسمتی سے اس وقت کوئی ریسٹورنٹ میں موجود نہیں تھا۔ریسٹورنٹ میں موجود عملہ بھی بر وقت وہاں سے نکل گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تاہم اس واقعے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -