سعد الحریری کو بلاتاخیر لبنان جانا چاہیے: بورس جانسن

سعد الحریری کو بلاتاخیر لبنان جانا چاہیے: بورس جانسن
سعد الحریری کو بلاتاخیر لبنان جانا چاہیے: بورس جانسن

  

لندن (صباح نیوز) برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ سعد الحریری کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں بغیر کسی تاخیر کے لبنان واپس جانا چاہیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے لبنانی وزیر خارجہ سے بات چیت کی ہے اور اپنی بھرپور حمایت کا عزم دہرایا۔بورس جانسن کا مزید کہناتھاکہ لبنان کی آزادی کا احترام کیا جاناچاہیے ،بیروت کو علائی تضادات کے لیے آلے کے طور پر استعمال نہیں کرناچاہیے۔

چوری کی انوکھی واردات، 50 فٹ لمبی سرنگ کھود کر بنک لوٹ لیا گیا، چور نقدی اور زیورات چرا کر فرار ہو گئے

مزید :

بین الاقوامی -