پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا شیڈول جاری ، میگا یونٹ کا آغاز 22 فروری سے ہو گا

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا شیڈول جاری ، میگا یونٹ کا آغاز 22 فروری سے ...
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا شیڈول جاری ، میگا یونٹ کا آغاز 22 فروری سے ہو گا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روزہونی والی   ڈرافٹنگ سے ایک گھنٹے پہلے فرنچائز مالکان کو پاکستان سپر لیگ کا شیڈول دے دیا تھا ، جس کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز ٹورنامنٹ کا آغاز 22 فروری 2018 سے شروع ہوگا,جبکہ فائنل 25مارچ کوہوگا.

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل ہونے والے اعظم خان کس سابق کرکٹر کے بیٹے ہیں اور اب وہ کدھر ہیں؟ نام جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”ابا جی نے حق ادا کر دیا“

ٹورنامنٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان ہوگا۔

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے تین میچز پاکستان میں ہوں گے، جس میں لاہور کا قذافی سٹیڈیم دونوں سیمی فائنلز اور کراچی کا نیشنل سٹیڈیم فائنل کی میزبانی کرے گا۔

مزید :

کھیل -