وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں مردم شماری کے نتائج اور حلقہ بندیوں کے ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے، ...
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں مردم شماری کے نتائج اور حلقہ بندیوں کے ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے،اس اجلاس میں وزراء اعلیٰ، خزانہ، قانون، بین الاصوبائی رابطہ، شماریات، منصوبہ بندی کے سیکریٹریز شامل ہوئے ہیں،اس اجلاس میں یک نکاتی ایجنڈے مردم شماری کے نتائج اور حلقہ بندیوں پر غور کیا جار ہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سمیت جن صوبوں کی حلقہ بندیوں اور مردم شماری پر اعتراضات ہیں کو دور کیا جائے گا، مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون،وزیر منصوبہ بندی و ترقی، وزیر شماریات کو خصوصی دعوت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی رہنماﺅں کااجلاس، عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ

مزید :

قومی -