وزیرداخلہ کی پاکستانی چیک پوسٹ پرحملے کی مذمت،شہداکی بلندی درجات کے لئے دعا

وزیرداخلہ کی پاکستانی چیک پوسٹ پرحملے کی مذمت،شہداکی بلندی درجات کے لئے دعا
وزیرداخلہ کی پاکستانی چیک پوسٹ پرحملے کی مذمت،شہداکی بلندی درجات کے لئے دعا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرداخلہ احسن اقبا ل کا پاکستانی چیک پوسٹ پرحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور شہدا کی بلندی درجات کے لئے بھی دعا کی۔

افغانستان سے دہشتگردوں کا حملہ،کیپٹن سمیت دو افسرشہید، پاک فوج نے 10دہشتگردوں کو ٹھکانے لگادیا، باقی فرار

وزیرداخلہ احسن اقبال کااپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ملک کی سلامتی کیلئے جانوں کانذرانہ پیش کرنےوالوں پرفخرہے ،وطن کے بیٹے ملک کی حفاظت کیلئے ہروقت چاک وچوبندہیں۔

احسن اقبال نے شہیدکیپٹن جنیداورسپاہی رحم کے ا علی درجات کے لیے دعا کی۔

مزید :

قومی -