فلپائن میں مودی کا رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ،بھارتی انجینئرزسے ملاقات

فلپائن میں مودی کا رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ،بھارتی انجینئرزسے ملاقات
فلپائن میں مودی کا رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ،بھارتی انجینئرزسے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منیلا(این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے فلپائن کے دارلحکومت منیلا کے قریب لاس بانوس میں واقع بین الاقوامی رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا۔

سعدحریری کاانٹرویودکھاتے وقت متعددلبنانی چینلز کی نشریات منقطع
بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ انسٹی ٹیوٹ اناج اور دھان کے بیج کے حوالے سے کام کررہا ہے۔ نریندر مودی کے دفتر کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اس انسٹی ٹیوٹ میں بھارتی بھی کام کررہے ہیں جو دیگر شعبوں میں تحقیق و ترقی کیلئے اپنا تعاون فراہم کرتے ہیں۔