کسی بھی شخص کاتحفہ قبول نہ کریں،سعودی سرکاری ملازمین کو انتباہ

کسی بھی شخص کاتحفہ قبول نہ کریں،سعودی سرکاری ملازمین کو انتباہ
کسی بھی شخص کاتحفہ قبول نہ کریں،سعودی سرکاری ملازمین کو انتباہ

  

ریاض(این این آئی) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے سرکاری ملازمین کو خبردارکیا ہے کہ وہ کسی بھی شخص سے تحفہ قبول نہ کریں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر توجہ دلائی کہ جو سرکاری ملازم اپنے یا کسی اور کیلئے کسی شخص کا کام کرنے سے قبل کسی تحفے کی فرمائش کریگاوہ سرکاری اثر و نفوذ کا ناجائز استعمال کرنے والا شمار ہوگا۔ اسے رشوت ستانی کی سزا دی جائے گی۔

فلپائن میں مودی کا رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ،بھارتی انجینئرزسے ملاقات

مزید :

عرب دنیا -