بالی ووڈ فلم’’ راضی ‘‘میں عالیہ بھٹ کے کردار کی پہلی جھلک جاری

بالی ووڈ فلم’’ راضی ‘‘میں عالیہ بھٹ کے کردار کی پہلی جھلک جاری
بالی ووڈ فلم’’ راضی ‘‘میں عالیہ بھٹ کے کردار کی پہلی جھلک جاری

  

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ فلم’’ راضی ‘‘میں اداکارہ عالیہ بھٹ کے کردار کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔

ہم نہ ڈرنے والے ہیں نہ بھاگنے والے ،احتساب کے نام پر انتقام کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے:مریم نواز

بھارتی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر عالیہ بھٹ نے اپنی فلم کے ایک منظر کی تصویر شیئر کی ہے، جس میں انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے میں 6 ماہ باقی ہیں لکھا ہے۔واضح رہے کہ فلم میں عالیہ بھٹ ایک کشمیری لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں، ان کے ساتھ وکی کوشال مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اداکارہ نے فلم ’’ راضی ‘‘کی عکسبندی چند روز قبل مکمل کرائی ہے اوریہ آئندہ سال 11 مئی کو ریلیزکی جائے گی۔

مزید :

تفریح -