ریلوے پریم یونین کے سابق سیکرٹری رشید چودھری کی اہلیہ کا انتقال

ریلوے پریم یونین کے سابق سیکرٹری رشید چودھری کی اہلیہ کا انتقال

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ریلوے پریم یونین کے سابق سکرٹری جنرل رشید احمد چوہدری کی اہلیہ محترمہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں لوگوں میں لنک روڈفصل پورہ کے قبرستان میں سپردخاک گیا۔ رابطہ راشید احمد چوہدری 0300-4819356

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -