میاں مظفر حسین کا ختم چہلم

میاں مظفر حسین کا ختم چہلم

  

لاہور (کرائم رپورٹر)سابقہ ناظم میاں ماجد حسین اور سینئر پولیس آفیسر میاں ظہیر الدین بابر کے والد مشہور سیاسی و سماجی رہنماء میاں مظفر حسین (مرحوم ) کی رسم چہلم ابراھیم روڈ مولا بخش چوک لاہور ادا کر دی گئی اہل علاقہ اور پنجاب پولیس کے سینئر افسران اور سیاسی و سماجی کارکنوں نے شرکت کی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -