سالانہ مجلس عزا برائے خواتین آج اسلامپورہ میں ہو گی

سالانہ مجلس عزا برائے خواتین آج اسلامپورہ میں ہو گی

  

لاہور(پ ر) حضرت شہزادہ علی اکبرکی شہادت کے سلسلے میں مسز عفت مصطفےٰ کی جانب سے سالانہ مجلس عزا برائے خواتین آج 11بجے دن عزا خانہ زینبیہ چوہان روڈ اسلام پورہ میں ہو گی ۔شمسہ بختیاری ،نگہت رضوی سوز خوانی اور ذاکرہ گلشن رضوی خطاب کریں گی

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -