منشیات و نفسیاتی امراض کی علاج گاہ سے 21مریض بازیاب

منشیات و نفسیاتی امراض کی علاج گاہ سے 21مریض بازیاب

  

لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ روز منشیات ونفسیاتی امراض کی علاجگاہ اور بحالی کے مرکز سے 21مریضوں کو بازیاب کرکے سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کمیشن کی ٹیم نے ارشد ریہیب ایڈکشن ٹریٹمنٹ سنٹرجوہر ٹاؤن پر چھاپہ مارکر 21افرادکوبازیاب کرایااور طبی اور نفسیاتی معائنے کے بعدانھیں رشتہ داروں کے حوالے کر دیا گیا۔ سربمہر کیے گئے مرکز میں ماہرِ نفسیات ،طبی عملہ اور ایمرجنسی کی سہولیات ناکافی تھیں ۔

جبکہ مریضوں کی رہائش کا بھی تسلی بخش انتظام نہیں تھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -