محمد عباس نے وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

محمد عباس نے وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا
 محمد عباس نے وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

  

کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عباس نے کم ترین فرسٹ کلاس میچز میں 400وکٹیں حاصل کرنے کا وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے ۔ 28سالہ محمد عباس نے قائد اعظم ٹرافی سپرایٹ مرحلے کے پہلے رانڈ میں گروپ اے میں سوئی ناردرن گیس کی نمائندگی کرتے ہوئے واپڈا کے خلاف میچ میں94رنز کے عوض12وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنے400شکار بھی مکمل کرلیے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -