اساتذہ تبادلوں پر پابندی کی خبریں بے بنیاد ‘ ترجمان وزیر اعلیٰ
ملتان ،خانیوال ( خصوصی رپورٹر،نمائندہ پاکستان ) وزیر اعلیٰ ترجمان کے (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )
مطابق اساتذہ کے تبادلوں پر دوبارہ کوئی پابندی نہیں لگائی اس بارے میڈیا پر آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں وزیر اعلیٰ کے اس ٹویٹ سے اساتذہ تنظمیوں میں خوشی کی لہر دوڈ گئی ۔
تبادلے