انڈر بائی پاس منصوبہ12 سال سے زیر التواء

انڈر بائی پاس منصوبہ12 سال سے زیر التواء

  

لودھراں(نما ئند ہ پا کستا ن) انڈر بائی پاس پٹھان والا منصوبے کے اعلان کو 12 سال گزر گئے۔سابق ایم این اے نواب(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

امان اللہ، سابق ایم این اے مرزاناصر بیگ نے اس منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا تھا اور وعدہ کیا کہ ایک سال میں اس کو مکمل کریں گے انہوں نے عوام کیساتھ وعدہ کیا مگر 12 سال گزر گئے منصوبہ شروع نہ ہو سکا اور اب جہانگیر ترین سابق ایم این اے رہنما پی ٹی آئی نے اپنے فارم ہاوس پر گزشتہ روز حلقہ کے عوام سے انڈر پاس منصوبہ کو جلد مکمل کرنے کا عزم کا اظہار کیا۔

12 سال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -