15 نومبر کو ملتان میں قومی بانڈز کی قرعہ اندازی

15 نومبر کو ملتان میں قومی بانڈز کی قرعہ اندازی

  

ملتان( نیوز رپورٹر ) نیشنل سونگز قومی بچت کے زیر اہتمام 100 روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر بروز جمعرات کو سٹیٹ(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

بینک آف پاکستان ملتان میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کے صدر محمد سرفراز ہونگے اور چیئرنمین ڈراء محمد اکرم نواز پوسٹ ماسٹر جنرل جنوبی پنجاب ہونگے ‘ 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کے انعامات کی کل تعداد 1203 ہے جبکہ پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک ‘ دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے تین انعامات اور 1199 انعامات ایک ہزار روپے کے ہونگے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے طالب علموں میں بچت کی عادت کو فروغ دینے کیلئے سو روپے مالیت کے سٹوڈنٹ ویلفیئر بانڈ کا اجراء کیا گیا ہے جس کی 24 ویں قرعہ اندازی ملتان میں منعقد کی جا رہی ہے ۔

قرعہ اندازی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -