سرکاری پارکوں میں تقریبات پر پابندی عائد

سرکاری پارکوں میں تقریبات پر پابندی عائد

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سرکاری پارکوں میں تقریبات پر پابندی (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

عائد کر دی ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہے کہ وہ خلاف ورزی کرنے والوں عناصر کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں۔

عائد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -