پریانکاکی فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی بقیہ عکس بندی شروع

پریانکاکی فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی بقیہ عکس بندی شروع
 پریانکاکی فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی بقیہ عکس بندی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی بقیہ عکس بندی دوبارہ سے شروع کر دی۔ بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا نے بیچلر پارٹی کے بعد سونالی باس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’دی سکائے از پنک‘‘ کی بقیہ عکس بندی دوبارہ سے شروع کر دی ہے،فلم کی کاسٹ میں فرحان اختر، روہت سارف اور زائرہ وسیم شامل ہیں، فلم کی کہانی حقیقی زندگی کے کردار عائشہ چوہدری کی سونح حیات پر مبنی ہے، فلم آئندہ سال فروری میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -