نیب ان ایکشن ‘ ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنیوالے افسروں ‘ مراعات کی تفصیل طلب
خانیوال (نمائندہ پاکستان ) نیب نے پلاننگ اینڈ ڈویلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے ترقیاتی منصبوبوں پرکام کرنے والے افسروں کی مراعات کی تفصیلات طلب کر لیں تفصیلات کے مطابق نیب نے پلاننگ اینڈ ڈویلمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے صوبہ بھر کے (بقیہ نمبر50صفحہ7پر )
ترقیاتی کاموں پر کام کرنے والے افسران کو دی جانیوالی مراعات کی مکمل تفصیلات طلب کر لی ہے ۔