ایف بی آر ‘ ایگزیکٹو افسروں کی تنظیم کے انتخابات موخر

ایف بی آر ‘ ایگزیکٹو افسروں کی تنظیم کے انتخابات موخر

  

ملتان ( نیوز رپورٹر ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر میں گریڈ 17 سے(بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

22 ویں تک کے افسروں کی ایسوسی ایشن کے انتخابات جو 12 نومبر کو منعقد ہونے تھے وہ بوجوہ موخر کر دئیے گئے ہیں ‘ ذرائع کے مطابق ملتان سمیت ملک بھر کے آر ٹی اوز میں تعینات ایگزیکٹو افسروں کے انتخابات بوجوہ موخر ہو گئے ہیں تاہم آئندہ انتخابات کے انعقاد بارے مقررہ تاریخ کا عندیہ نہیں دیا گیا ۔

انتخابات موخر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -