جتوئی ‘ انجمن پٹواریاں ‘ ایپکا کی ہڑتال 9 ویں روز میں داخل

جتوئی ‘ انجمن پٹواریاں ‘ ایپکا کی ہڑتال 9 ویں روز میں داخل

  

جتوئی(تحصیل رپورٹر)جتوئی؛ایم ایس۔اے سی لکی رہائش گاکا پھڈاشدید (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

صورت اختیار کرگیاانجمن پٹواریان ،ایپکاملازمین کی ہڑتال آج9ویں روز میں داخل درجنوں بچوں کاستقبل داؤ پرلگ گیاوزیراعل?یّٰ پنجاب سیکریٹری پنجاب دیگر آعلیٰ حکام سے اصلاح کا مطالبہ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کی رہائش گاہ پرقبضہ بارے ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال جتوئی ڈاکٹر سمیع اللہ گٹ اور اے سی آفس ملازمین پرتشدداور جھگڑاشدت اختیار کرگیا انجمن پٹواریان اور ایپکا ملازمین کی ہڑتال اور دھرنا 9 ویں دن میں داخل ہوگیا مگر ونتظامیہ ٹس سے مس تک نہ ہوئیاس موقع پر انجمن پٹورایان کے ڈویڑنل صدر صابر حان غزلانی ایپکا مظفر گڑھ کے ضلعی سینئر نائب صدر میں محمد اقبال نے کہا کہ ایم ایس ڈاکٹر سمیع اللہ گٹ کو معطل کرکے تبادلہ حالات ٹھیک نہیں ہوں گے انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو ہڑتال اور دھرناضلع تک بھی پھیل سکتاہے یاد رہے اس دھرنے اور ہڑیال سے ڈومیسائل نہ بننے ست سینکڑوں طلبا داخلے اور ملازمت سے بھی محروم ہوگئے اس کے علاوہ اس سے مختلف دفاترایس آفس۔تعلیم۔میونسپل کمیٹی جتوئی سیمتعلقہ کام والے سائلین ساراسارادن ماریماریپھرتیرہیاس موقع پر سائلین نیڈی سی مظفر گڑھ سیکرٹری پنجاب۔وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے اور معاملہ حل کرنے کامطالبہ کیاتاکہ سائلین کے بنیادی حقوق متاثر نہ ہوں۔

ہڑتال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -