3 ایس پیز سمیت صوبہ بھر کے 36ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

3 ایس پیز سمیت صوبہ بھر کے 36ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

  

ملتان (وقائع نگار)آئی جی پنجاب امجد جاویدسلیمی نے3 ایس پیز سمیت صوبہ کے مختلف اضلاع میں 36 ڈی ایس پیز کے تبادلوں(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

و تقرری کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔، اس ضمن میں گزشتہ روز جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی محمدعظیم ، ڈی ایس پی افتخار احمد اعوان، ڈی ایس پی اعجاز حسین کے تبادلوں کے احکامات منسوخ کردیئیہیں ، ایس ڈی پی او رمیض احمد کا تبادلہ گلگشت ملتان سے ایس ڈی پی او صدر ڈیر ہ غازی خان کیا گیا ہے ،ڈی ایس پی ہمایوں افتخار کا تبادلہ ہیڈ کوارٹر لودھراں سے ایس ڈی پی او لودھراں ، ایس ڈی ایس پی محمد عظیم کا تبادلہ ایس ڈی پی او راجن پور سے ڈی ایس پی لودھراں ہیڈ کوارٹر میں خالی ہونیوالی نشست پر کردیا گیا ہے، ایس ایس پی توصیف حیدر کو ایس ایس ا?پریشنز ملتان ، ایس ایس پی محمد کاشف اسلم کو اے ا?ئی جی مانیٹرنگ اینڈ کرائم انلائسزانوسٹی گیشن گرانچ لاہور سے ایس ایس پی ا?پریشنز، صفدر مہدی کو ایڈیشنل ایس پی گلگشت ڈویڑن سیایس پی انوسٹی گیشن برانچ لاہور، غلام مصطفیٰ کو ایس پی وی وی ا?ئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ راولپنڈی سے ایس پی سپیشل برانچ شیخوپورہ ، عثمان اعجاز باجوہ کو ایڈ یشنل ایس پی سی ا?ئی اے لاہور تعینات لگادیاگیاہے تقرری کے منتظر جوادسخاکی تقرری ایس ڈی پی او دنیا پور لودھراں میں ، ڈی ایس پی جان محمد کا تبادلہ دنیا پور پودھراں سے سنٹرل پولیس ا?فس پنجاب لاہور کردیا گیاہے، تعیناتی کے منتظر ڈی ایس پی محمد صفدرکو ایس ڈی او سٹی بہاولپور تعینات کیا گیا ہے،اے ایس پی میر روحل خان کو ایس ڈی پی اوشجاع ا?باد ملتان تعینات کردیاگیا ہے تقرری کے منتظراے ایس پی سعودخان کو ایس ڈی پی او کہوٹہ راولپنڈی، ڈی ایس پی محمد خلیل ملک کو کہوٹہ سے ایس ڈی پی او سرور روڈ لاہور ، اے ایس پی حنا نیک بخت کو ایس ڈی پی او رینالہ خورد اوکاڑہ ، ڈی ایس پی محمد ضیاالحق کو رینالہ خورد اوکاڑہ سے ایس ڈی پی او قصور تعینات کیا گیا ہے ، اے ایس فرحان کی ایس ڈی پی اووزیر ا?باد گجرانوالہ ، ڈی ایس پی ریاض الحق کو ایس ڈی پی او وزیر ا?باد سے سنٹرل پولیس ا?فس لاہور، اے ایس پی محمد ا?صف رضا کوایس ڈی پی او بوریوالہ، اے ایس پی محمد اظہر کو ایس ڈی پی او حضرواٹک ، ڈی ایس پی حیدرحسین کو ایس ڈی پی او حضرواٹک سے سنٹرل پولیس لائن کو تعینات کردیا گیا ہے ، اے ایس پی فریال فریدکو ایس ڈی پی او مری راولپنڈی،اے ایس پی ضیا الدین احمدکو ایس ڈی پی او مری راولپنڈی سے سنٹرل پولیس لائن لاہور،اے ایس پی سلیم شاہ کو ایس ڈی پی او میلسی وہاڑی، ڈی ایس پی اعجاز حسین کو ایس ڈی پی او میلسی سیسنٹرل پولیس لائن پنجاب ،اے ایس پی ا?منہ بیگ کو ایس ڈی سانگلہ ننکانہ صاحب، اے ایس پی حنا منور کو ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ،ڈی ایس پی محمد عرفان الحق کو ایس ڈی پی سیالکوٹ سے سنٹرل پولیس لائن لاہور،ڈی ایس پی ٹریفک ا?فسر شبیر احمد کو وہاڑی سے ایس ڈی پی او جہانیاں خانیوال، ڈی ایس پی نعیم عباس کو بٹالین تھری پی سی ملتان سے ایس ڈی پی او مخدوم رشید ملتان تعینات کیا گیا ہے،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن محمد شفیق کو راولپنڈی سے سیدن شاہ چکوال، ڈی ایس پی اشفاق حسین کاظمی کو اینٹی رائٹ یونٹ لاہور سے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرقصور ، ڈی ایس پی روحیل صابرکو گوالمنڈی لاہور سے گوجرانوالہ،ڈی ایس پی افتخار احمد اعوان کو ایس دی پی اومغلپورہ لاہور سے ایس ڈی پی او گوالمنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -