بیٹی کی رخصتی کے بعدوالد کا انتقال خوشیوں بھرے گھر میں کہرام
وہوا(نمائندہ پاکستان)بیٹی کی رخصتی کے بعد والد خالق حقیقی کو جاملا، تفصیلکے مطابق جمعیت علماء اسلام وہوا کے سرگرم رکن اور معروف نعت خواں قاری ظہورالحق کی بیٹی کی شادی فاروق احمد زرگر کے بیٹے میر عامر فاروق سے طے ہوئی اور گذشتہ روز دلہن کی رخصتی کے بعد رات کے وقت قاری ظہورالحق کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی اور وہ خالق حقیقی کو جاملے جس سے خوشیوں بھرے گھر میں کہرام برپا ہوگیا۔
کہرام