انویسٹی گیش ہیڈ کوارٹر میں افسران چھٹیوں پر ،ماتحت عملے کی موجیں

انویسٹی گیش ہیڈ کوارٹر میں افسران چھٹیوں پر ،ماتحت عملے کی موجیں

  

لاہور(کر ائم رپورٹر )انویسٹی گیش ہیڈ کوارٹر میں افسران چھٹیوں پر نچلے عملے کی موجیں لگ گئیں بتایا گیا ہے کہ انوسٹی گیشن ہیڈکوارٹر میں تعینات افسران کی غیر حاضری کے باعث نچلے عملے نے وقت سے پہلے گھروں کو جانا روٹین بنا لیا ہے۔ جس کی وجہ سے انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر میں آنے والے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے واضع رہے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انعام وحید اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ذیشان اصغر چھٹی پر ہیں جبکہ ایس پی سی آر او کی سیٹ بھی خالی ہونے کے باعث چارج ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے پاس ہے علاوہ ازیں ایس پی سی آئی اے کا چارج ایس پی اے وی ایل ایس کے پاس ہے۔

مزید :

علاقائی -