قرض کی عدم ادائیگی،رانا عاشق اور نجمہ بی بی کی پراپرٹی کی نیلامی کا حکم

قرض کی عدم ادائیگی،رانا عاشق اور نجمہ بی بی کی پراپرٹی کی نیلامی کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ کورٹ نے پی اے ایف کالونی کینٹ کے رہائشی رانا عاشق اور نجمہ بی بی کی پراپرٹی کی نیلامی کا حکم دے دیاہے۔ پی اے ایف کالونی کینٹ کے رہائشی رانا عاشق اور نجمہ بینک آف پنجاب کے نادہندہ تھے۔

مزید :

علاقائی -