ڈی آئی جی پٹرولنگ کازیر تعمیر پی ایچ پی اینڈ انویسٹی گیشن کمپلیکس کا دورہ

ڈی آئی جی پٹرولنگ کازیر تعمیر پی ایچ پی اینڈ انویسٹی گیشن کمپلیکس کا دورہ

  

لاہور (کر ائم رپورٹر )ڈی آئی جی پٹرولنگ سہیل سکھیرا نے زیر تعمیر پی ایچ پی اینڈ انویسٹی گیشن کمپلیکس کا دورہ ،ڈی ایس پی بلڈنگ نوہدہ حمید، ایس ڈی او بلڈنگ محمد نعمان، سب انجینئر محمد سجاد اور پی ایس او ذوالفقار علی بھی موجود تھے،بتایا گیا ہے کہ ڈی آئی جی سہیل سکھیرا نے کمپلیکس کی بر وقت تعمیر کی ہدایت کی،سہیل سکھیرا نے کہا کہ بلڈنگ میٹیریل کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا،باؤنڈری وال کی تعمیر میں حائل رکاوٹیں جلد دور کر دی جائیگی۔

مزید :

علاقائی -