چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے افسران تبدیل

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے افسران تبدیل

  

لاہور( نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل آصف کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں تبادلے کردئیے گئے ، چائلڈ پروٹیکشن آفیسرشفیق احمد کا کا تبادلہ گوجرانوالہ کردیا گیا ہے، آمنہ طاہرہ کا رحیم یار خان سے گوجرانوالہ بیورو آفس ،محمد عرفان فرید کا ملتان سے رحیم یار خان بیورو میں تبادلہ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جبکہ فیاض احمد جو لاہور میں فرائض سر انجام دے رہے تھے کا ملتان تبادلہ کردیا گیا ہے اسی طرح سے محمد طاہر کا ملتان سے بہاولپور بیورو میں تبادلہ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -