لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدی کو ناکامی شواہد کی بنیاد پر بری کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدی کو ناکامی شواہد کی بنیاد پر بری کر دیا

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے منتظر قیدی ساجدکی اپیل منظور کرتے ہوئے اسے ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کردیا۔اپیل کنندہ کے خلاف 2013ء میں تھانہ سٹی نارنگ میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں ٹرائل کورٹ نے اسے سزائے موت کو حکم سنایاتھا،اپیل کنندہ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ملزم کے خلاف کسی قسم کے شواہد موجود نہیں ،عدالت نے فریقین کا موقف سننے کے بعد ساجد کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسے بری کردیا۔

بری

مزید :

علاقائی -