پنجاب بورڈ میں ایک ہزار تفتیشی بھرتی کرنے کی منظوری

پنجاب بورڈ میں ایک ہزار تفتیشی بھرتی کرنے کی منظوری

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) آئی جی پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی نے پنجاب بورڈ میں ایک ہزار تفتیشی بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے بھرتی کا عمل آئندہ چند روز میں شروع کر دیا جائے گا اسی حوالے سے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس وقت پنجاب بھر میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی 19 آسامیاں خالی ہیں جو بھرتی کی منتظر ہیں۔

مزید :

علاقائی -