پنجاب حکومت نے وفاق سے 6 افسران کی خدمات مانگ لی

پنجاب حکومت نے وفاق سے 6 افسران کی خدمات مانگ لی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت نے افسران کی کمی کے باعث وفاق سے 6 افسران کی خدمات مانگ لی ہیں ۔ جن افسروں کی خدمات طلب کی گئی ہیں ان میں 5 ڈی آئی جی اور 1ایس ایس پی شامل ہیں۔ ایس ایس پی عبدالقادر قمر ، ڈی آئی جی مقصود الحسن ، مسعود سلیم ،وقاراحمد چوہان ، ریاض گاڑااور ڈی آئی جی احمد کمال کی خدمات وفاق سے مانگی گئی ہیں۔

مزید :

علاقائی -