ماہ ربیع الاول رحمتوں اور برکتوں والا مقدس مہینہ ہے

لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر تاجررہنما حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول رحمتوں کا مہینہ ہے ، حضور اکرم ؐکی سیرت مبارکہ ، حیات طیبہ اپنوں کے ساتھ ہی نہیں دشمنوں کے ساتھ بھی محبت اور پیار پر مبنی ہے۔، ہمیں نبی اکرم ؐسے دعویٰ عشق اور محبت کو حقیقت میں بدلنے کیلئے سیرت طیبہ کی تعلیمات پر عمل انتہائی ناگزیر ہے ۔

پاکستان ملکی معیشت کو مضبوط اور مہنگائی ، بے روزگاری کے خاتمے ایک کروڑ گھروں کی کی تعمیر پچاس لاکھ نوکریوں کے وعدے کو پورا کرنے سمیت روپے کی قدر کو مضبوط کرنے اور ڈالر کی اجارہ داری توڑنے کیلئے شب وروز کمر بستہ ہیں دوست ممالک سعودیہ ، چین ، ملائشیاء کے دوروں سے ملک میں معاشی ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا عوام روشن خوشحال بہتر مستقبل کیلئے پُر امید رہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -