مسلم لیگ(ن) جلد مسائل سے چھٹکارہ حاصل کر لے گی،سیف الملوک

مسلم لیگ(ن) جلد مسائل سے چھٹکارہ حاصل کر لے گی،سیف الملوک

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و ممبر صو با ئی اسمبلی ملک سیف الملو ک کھو کھر نے اپنے حلقہ کے علا قہ پرا نا کاہنہ کا چھا میں اچھا گجر کے ڈیرے پر عشا ئیہ میں شر کت کی ۔اس مو قع پر ’’ پا کستا ن ‘‘ سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ میں اپنے حلقہ کی عوام کا مشکو ر ہو ں جنہو ں نے مجھ پر اعتما د کیا اور اپنے ووٹ سے منتخب کیا انہو ں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ عوا می سیا ست پر یقین رکھا ہے اور آج اقتدا ر میں آنے کے بعد بھی اپنی عوا م کے در میا ن مو جو د ہو ں ۔انہو ں نے کہ میری سیا ست کا محور مسلم لیگ ن ہے اور آج مسلم لیگ ن جن مشکلا ت کا شکار ہے جلد ہی یہ مسا ئل حل ہو جا ئیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -