سربراہ جے یوآئی (ف)مولانا فضل الرحمن کو ایک بار پھر دل کی تکلیف

سربراہ جے یوآئی (ف)مولانا فضل الرحمن کو ایک بار پھر دل کی تکلیف

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر دل کی تکلیف ہوئی ہے ۔پیرکو مولانا فضل الرحمان کو راولپنڈی انسٹیٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں چیک اپ کے سلسلے میں لے جایاگیا ۔رپورٹ کے مطابق بعد آر آئی سی ہسپتال کے سربراہ میجر جنرل ریٹائرڈ اظہر کیانی نے مولانا فضل الرحمان کا چیک اپ کیا۔دل کی صحت کے لئے مولانا کوضروری مشورہ دیا گیا اور مکمل آرام کے ساتھ سرگرمیوں بالخصوص سیاسی سرگرمیوں سے فی الحال پرہیز کا مشورہ دیا گیا چیک کے بعد اسلام آباد اپنے گھر آگئے ہیں ۔

مولانا فضل الرحمان

مزید :

صفحہ اول -