عمران خان اپنے دائیں بائیں کرپشن ختم کریں،شاہد خاقان عباسی

عمران خان اپنے دائیں بائیں کرپشن ختم کریں،شاہد خاقان عباسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے دائیں بائیں کرپشن ختم کریں‘ ڈی جی نیب کا دعویٰ ہے کہ وہ مرد مومن ہیں۔ پیر کو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کا کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہئے۔ شہباز شریف کو ایک کیس میں بلا کر دوسرے میں گرفتار کیا گیا۔ عمران خان اپنے دائیں بائیں کرپشن ختم کریں۔ ڈی جی نیب کا دعویٰ ہے کہ وہ مرد مومن ہیں۔
عمران خان

مزید :

صفحہ اول -