چودھری غلام احمد نے پاکستان ہاؤس مدینہ منورہ میں اسسٹنٹ کی ذمہ داری سنبھال لی

چودھری غلام احمد نے پاکستان ہاؤس مدینہ منورہ میں اسسٹنٹ کی ذمہ داری سنبھال لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے روح رواں ضیوف الرحمن کی خدمت میں ریکارڈ بنانے والے چودھری غلام احمد کو مدینہ منورہ میں ذمہ داری مل گئی،اسسٹنٹ کی حیثیت سے پاکستان ہاؤس مدینہ منورہ میں ذمہ داری سنبھال لی ،چودھری غلام احمد نے وزارت مذہبی امور میں حج آرگنائزر کے شعبہ سمیت مختلف شعبہ جات میں فرائض انجام دیتے آ رہے ہیں۔
چودھری غلام احمد

مزید :

صفحہ آخر -