آخری مشاورتی حج ورکشاپ 25نومبر کو کوئٹہ میں ہو گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام حج پالیسی2019ء کی تیاریوں کے سلسلے میں آخری مشاورتی حج ورکشاپ 25نومبر کو سیرینا ہوٹل کوئٹہ میں ہو گی،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری مہمان خصوصی ہوں گے،ہوپ کے چےئرمین سید عبد الرحیم ھمکار (ادو آغا)ڈائریکٹر حج کے ساتھ میزبانی کریں گے،پانچویں ورکشاپ کے بعد ملک بھر سے موصول ہونے والی تجاویز کی روشنی میں حج پالیسی 2019ء کی تیاریوں کا آغاز ہو گا۔
مشاورتی حج ورکشاپ