قطر کا پاکستانیوں کیلئے بھرتی ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

قطر کا پاکستانیوں کیلئے بھرتی ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)قطر کے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ٗقطر نے پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کا وفد وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کرے گاجس میں پاکستانی افرادی قوت کی بھرتیوں کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔
قطر ویزہ سنٹر

مزید :

صفحہ آخر -