آستا نہ عا لیہ محمدیہ قادریہ قلندریہ گلشن آ با د شریف پرجاری

آستا نہ عا لیہ محمدیہ قادریہ قلندریہ گلشن آ با د شریف پرجاری

  

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)آستا نہ عا لیہ محمدیہ قادریہ قلندریہ گلشن آ با د شریف پرجاری20ویں سالانہ 12روزہ آل پاکستان جشن عیدمیلادالنبیﷺکانفرنس بسلسلہ تحفظ ختم نبوت وناموس رسالتﷺ کاچوتھاپروگرام آج بروزمنگل بعدنمازمغرب زیرصدارت حضرت قبلہ پیرسرکارجی منعقدہو گا۔مہمان خصوصی سیدپیرحامدسعیدکاظمی شاہ،پیرجمیل الرحمن نقشبندی جبکہ خصو صی خطاب پیرسیدسوہناماہی شاہ جی،صاحبزادہ سعدالرحمن کریں گے ہدیہ نعت محمدعمران جاوید،فیصل محمود،عادل وحید ودیگرپیش کریں گے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -