تجا وزا ت کنند گا ن کیخلا ف آپریشن، مختلف علا قو ں سے 3ٹرک سا ما ن ضبط

تجا وزا ت کنند گا ن کیخلا ف آپریشن، مختلف علا قو ں سے 3ٹرک سا ما ن ضبط

  

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت کنند گا ن کے خلا ف آپریشن بھر پو ر اندا ز میں جا ری کینٹ کے مختلف علا قو ں سے 3ٹرک سا ما ن ضبط تفصیلا ت کے مطا بق کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسرکی خصو صی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے سلسلہ میں آپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر کیا جا تا ہے جو کہ کینٹ کے مختلف علا قو ں چوہڑ چو ک ، مصریال روڈ ،قبرستان چوک کے علا قو ں میں ٹریفک کی روانگی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تجا وزات کے خلا ف آپر یشن میں قا نو نی کا روا ئی کر تے ہو ئے3ٹر ک سا ما ن قبضہ میں لےئے اور کینٹ کے مختلف علا قو ں سے غیر قا نونی آویزا ں کیے گئے لا تعداد بینر ز اور پو سٹر اتا ر کر قبضہ میں لےئے ۔ کنٹو نمنٹ بورڈ راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں غیر معیاری صفائی کے متعلق کاروائی کے دوران نو ٹسز جا ری تر جما ن کینٹ بورڈ کے مطا بق راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نے کینٹ کے مختلف علاقوں صدر ،گوالمنڈی ،میں موجود20فوڈ پوائنٹس چیک کیے گئے جس میں 15 فوڈ پوائنٹس کو غیر معیاری صفائی اور بغیر لائسنس کے کاروبار کر نے پر شو کا ز نوٹسز جا ری کےئے اور12اشیاء کے نمونہ جات حاصل کیے جن کو ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا ،فوڈ برانچ کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر کینٹ کے مختلف علاقوں میں حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کاروائی کر رہا ہے اس ضمن میں کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر نے سخت ہدا یا ت جا ری کر رکھی ہیں کہ کینٹ کے رہا ئشیوں کومعیا ری اشیا ء کی فرا ہمی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -