ارشد کھوکھر کاساتھیوں سمیت ابو بکر بھٹی کی حمایت کا اعلان

ارشد کھوکھر کاساتھیوں سمیت ابو بکر بھٹی کی حمایت کا اعلان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)آصف جہانگیراور چودھری مقرب وڑائچ کے بعد سینئر نائب صدر ارشد کھوکھر بھی میجر(ر) رفیق حسرت گروپ کا ساتھ چھوڑ گئے،ساتھیوں سمیت ابو بکر بھٹی کی حمایت کا اعلان ،بابا جی اسٹیٹ پرڈی ایچ اے ڈیلرز کے نوجوانوں کا اجلاس دو درجن سے زائد نوجوان رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی شرکت ،ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سینئرنائب صدر ملت اسٹیٹ کے روح رواں ارشد کھوکھر نے ساتھیوں سمیت صدر کے امیدوار ابو بکر بھٹی اور ان کے پینل کی حمایت کا اعلان کیا ،اس موقع پر مقرب وڑائچ ،اعجاز امین چودھری ،میجر وسیم انور چودھری ،رفاقت کیانی ،شاہد محمود ،ملک عقیل،عرفان بھٹی،شیخ آصف،محمد قاسم ملک و دیگر پراپرٹی ڈیلرز نے شرکت کی۔

ابو بکر بھٹی

مزید :

صفحہ آخر -