افغان مفاہمتی عمل کے لیے کوششوں میں تیزی

افغان مفاہمتی عمل کے لیے کوششوں میں تیزی

  

اسلام آباد(صباح نیوز) افغان مفاہمتی عمل کے لیے کوششوں میں تیزی آ گئی ہے نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد رواں ہفتے پاکستان آئیں گے زلمے خلیل زاد عسکری و سیاسی حکام کے ساتھ مذاکرات کریں گے زلمے طالبان سے امریکی مذاکرات پر اعتماد میں لیں گے۔زلمے افغانستان،متحدہ عرب امارات اور قطر بھی جائیں گے زلمے خلیل زاد نے گزشتہ ماہ بھی پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -