سیٹھی اسٹیٹ ڈی ایچ اے لاہور کے زاہد سیٹھی کی والدہ انتقال کر گئیں
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیٹھی اسٹیٹ ڈی ایچ اے لاہور کے زاہد سیٹھی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ڈی ایچ اے کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا رابطہ نمبر زاہد سیٹھی۔0321.9449478۔